Life Hack Tips and Tricks

How To Check Your Own Sim Number Without Balance | Telenor Jazz Ufone Zong Warid

Written by Asad Riaz
How To Check Your Own Sim Number Without Balance | Telenor Jazz Ufone Zong Warid


Watch Video Tutorial For Complete Details

کیا آپ کے پاس ایسی سم موجود ہے جس کا نمبر آپ کو معلوم نہیں؟ تو اب پریشانی کی کوئی بات نہیں، کسی بھی نیٹ ورک کی سم کا نمبر معلوم کرنے کیلئے انتہائی آسان طریقہ جانئے

بعض اوقات ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ کوئی شخص اپنی ہی سم کا نمبر بھول جائے اور پھر اسے معلوم کرنے کیلئے بہت تگ و دو بھی کرنا
پڑتی ہے لیکن اب پریشانی کوئی بات نہیں کیونکہ آپ ذیل میں دئیے گئے انتہائی آسان طریقے پر عمل کر کے کسی بھی نیٹ ورک کی سم کا نمبر معلوم کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے پاس موبی لنک جاز کی سم موجود ہے تو اس کا نمبر معلوم کرنے کیلئے *99# ملائیں۔
ٹیلی نار کی سم کا نمبر معلوم کرنے کیلئے کچھ لکھے بغیر ہی 7421 پر ایس ایم ایس بھیج دیں، جوابی ایس ایم میں سم کا نمبر بھیج دیا جائے گا۔
یوفون کی سم کا نمبر معلوم کرنے کیلئے *780*3# ملائیں۔
اگر آپ کے پاس وارد ٹیلی کام کی سم ہے تو اس کا نمبر معلوم کرنے کیلئے MYNO لکھ کر 321 پر ایس ایم ایس بھیج دیں۔
زونگ کی سم کا نمبر معلوم کرنے کیلئے *100# ملا کر سینڈ کا بٹن دبائیں اور پھر 1 ملا کر کسی دوسرے نمبر پر بھیج دیں۔۔
IN THIS VIDEO WE SHOW YOU
Check Telenor Sim Number,
Check Ufone Sim Number,
Check Zong Sim Number,
Check Jazz Sim Number,
Check Warid Sim Number,
Check Sim Number Without Balance
—————————————¬¬—————————————¬-¬
Please Do Subscribe to the channel.! It helps us a lot.
—————————————-¬¬—————————————¬-¬

About the author

Asad Riaz

Hi Guys. I am Asad Riaz, the owner and Editor of this Blog. I am a Computer Science Engineer and a full time Blogger & Youtuber. I write articles on topics related to Gaming, Tips & Tricks, Hacking, UseFull Video,Technology and much more. However, My main aim is to help people to get relevant and right information. . You can follow me on Twitter,Facebook and Instagram.

Leave a Comment

%d bloggers like this: